1) ذکرِنماز: اے میرے پروردگار ، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا ... میری دعا قبول کر ۔ (14:40) (Read Full Ayahs)
2) ذکرِنماز: نماز قائم کرو۔(2:43) (Read Full Ayahs)
3) ذکرِنماز: ...فاسق لوگ... (9:53) ... نماز کے لیے آتے ہیں تو سستی سے آتے (Read Full Ayahs)
4) ذکرِنماز: جب تم نماز کے لیے اُٹھو تو چاہیے کہ اپنے منہ اور ہاتھ کہنیوں تک دھولو ، سروں پرمسح کر لو اور پاؤ ں ٹخنوں تک دھو لیا کرو
(5:6)
(Read Full Ayahs)
5) ذکرِنماز: …جنابت کی حالت میں ہو تو نہا کر پاک ہو جاؤ… (5:6) (4:43) (Read Full Ayahs)
6) ذکرِنماز: …پانی نہ ملے تو پاک مٹی سے کام لو… (5:6) (4:43) (Read Full Ayahs)
7) ذکرِنماز: (اللہ کا احترام (میں ہی تیرا رب ہوں، جوتیاں اتار دے(20:12) … (Read Full Ayahs)
8) ذکرِنماز: (خانہ کعبہ) کی طرف منہ کر کے نماز پڑھا کرو (2:144) (Read Full Ayahs)
9) ذکرِنماز: ...وہیں سے اپنا رُخ مسجدِ حرام کی طرف پھیر دو ، کیونکہ یہ تمہارے ربّ کا بالکل برحق فیصلہ ہے... (2:149) (Read Full Ayahs)
10) ذکرِنماز: اور جہاں سے بھی تمہارا گزر ہو ، اپنا رُخ مسجدِ حرام ہی کی طرف پھیرا کرو ، اور جہاں بھی تم ہو، اُسی کی طرف منہ کر کے نماز پڑھو... (2:150) (Read Full Ayahs)
11) ذکرِنماز: اس طرح کھڑے ہو جیسے فرماں بردار غلام کھڑے ہوتے ہیں (2:238) (Read Full Ayahs)
12) ذکرِنماز: اپنی نماز نہ بہت زیادہ بلند آواز سے پڑھو اور نہ بہت پست آواز سے ، ان دونوں کے درمیان اَوَسط درجے کا لہجہ اختیار کرو۔ (17:110) (Read Full Ayahs)
13) ذکرِنماز: (اس آیت کا موضوع تو کچھ اور ہے لیکن اس میں امامت کا بھی ذکر ہے۔) (4:102) (Read Full Ayahs)
14) ذکرِنماز: نماز سے مدد لو (2:45) (Read Full Ayahs)
15) ذکرِنماز: جب اس ) انسان (پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اُٹھتا ہے اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے ۔ مگر وہ لوگ جو نماز پڑھنے والے ہیں، جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں ... (70:21 -70:23) (Read Full Ayahs)
16) ذکرِنماز: نماز درحقیقت ایسا (1) فرض ہے جو (2) پابندیٔ وقت کے ساتھ اہلِ ایمان پر (3) لازم کیا گیا ہے۔ (4:103) (Read Full Ayahs)
17) ذکرِنماز: جنہیں تجارت اور خریدو فروخت اللہ کی یاد سے اور اقامتِ نماز و ادائے زکوٰۃ سے غافل نہیں کر دیتی...(24:37) (Read Full Ayahs)
18) ذکرِنماز: نماز اُس وقت پڑھنی چاہیے جب تم جانو کہ کیا کہہ رہے ہو (4:43) (Read Full Ayahs)
19) ذکرِنماز: اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں۔یہ لوگ عزّت کے ساتھ جنّت کے باغوں میں رہیں گے۔ (70:34) (70:35) (Read Full Ayahs)
20) ذکرِنماز: یقیناً فلاح پائی... جو اپنی نماز میں خشوع اختیار کرتے ہیں... اپنی نمازوں کی محافظت کرتے ہیں... یہی لوگ وہ وارث ہیں جو میراث میں فردوس پائیں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ (23:1) - (23:11) (Read Full Ayahs)
21) ذکرِنماز: نمازوں کی نگہداشت رکھو (2:238) (Read Full Ayahs)
22) ذکرِنماز: اپنے رب کی رضا کے لیے ….نماز قائم کرتے ہیں (13:22) (Read Full Ayahs)
23) ذکرِنماز: رب ہی کے لیے نماز (108:2) (Read Full Ayahs)
24) ذکرِنماز: ...میری نماز... اللہ رب العالمین کے لیے ہے (6:162) (Read Full Ayahs)
25) ذکرِنماز: میری یاد کے لیے نماز قائم کر (20:14) (Read Full Ayahs)
26) ذکرِنماز: اللہ کو اُس طریقے سے یاد کرو ، جو اس نے تمہیں سکھا دیا ہے، جس سے تم پہلے ناواقف تھے… (2:239) (Read Full Ayahs)
27) ذکرِنماز: ) اللہ کو یاد کرنے کا طریقہ :( اور اپنے رب کو صبح و شام یاد کیا کرو دل ہی دل میں زاری اور خوف کے ساتھ اور زبان سے بھی ہلکی آواز کے ساتھ… (7:205) (Read Full Ayahs)
28) ذکرِنماز: اپنے اہل و عیال کو نماز کی تلقین کرو... (20:132) (Read Full Ayahs)
29) ذکرِنماز: وہ اپنے گھر والوں کو نماز... کا حکم دیتا... (19:55) (Read Full Ayahs)
30) ذکرِنماز: نماز قائم کر...یہ وہ باتیں ہیں جن کی بڑی تاکید کی گئی (31:17) (Read Full Ayahs)
31) ذکرِنماز: ... جنہوں نے نماز کو ضائع کیا... پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں (19:59) (Read Full Ayahs)
32) ذکرِنماز: تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔ (107:4) - (107:5) (Read Full Ayahs)
33) ذکرِنماز: نماز قائم کرو ، یقینا ًنماز فحش اور بُرے کاموں سے روکتی ہے... (29:45) (Read Full Ayahs)
34) ذکرِنماز: ... جو لوگ... نماز قائم کریں... ان کے لیے... خوف اور رنج کا موقع نہیں (2:277) (Read Full Ayahs)
35) ذکرِنماز: میں تمہارے ساتھ ہوں ، اگر تم نے نماز قائم رکھی ... تو یقین رکھو کہ میں تمہاری بُرائیاں تم سے زائل کردوں گا... (5:12) (Read Full Ayahs)
36) ذکرِنماز: نماز قائم کرو...امید ہے کہ تم پر رحم کیاجائے گا (24:56) (Read Full Ayahs)
37) ذکرِنماز: …جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعہ کے دن تو اللہ کے ذِکر کی طرف دوڑو اور خریدو فروخت چھوڑ دو ، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو۔ (62:9) (Read Full Ayahs)
38) ذکرِنماز: پھر جب نماز پوری ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو… (62:10) (Read Full Ayahs)
39) ذکرِنماز: نماز کے دوران دعا کی جا سکتی ھے اور اللہ سے مکالمہ بھی (3:38) - (3: 41) (Read Full Ayahs)
40) ذکرِنماز: عورتیں جماعت کا حصہ بنیں (3:43) (Read Full Ayahs)
41) ذکرِنماز: رات کو تہجد پڑھو، یہ تمہارے لیے فضل ہے ... تمہارا رب تمہیں مقامِ محمود پر فائز کر دے (17:79) (Read Full Ayahs)
42) ذکرِنماز: ظہرکا ذکر (17:78) (Read Full Ayahs)
43) ذکرِنماز: فجر، مغرب اور عشاء کا ذکر (11:114) (Read Full Ayahs)
44) ذکرِنماز: عصرکا ذکر (2:238) (Read Full Ayahs)
45) ذکرِنماز: نمازِ جنازہ کا ذکر (9:84) (Read Full Ayahs)
46) ذکرِنماز: بدامنی کی حالت ہو تو…جس طرح ممکن ہو نماز پڑھو (2:239) … (Read Full Ayahs)
47) ذکرِنماز: نماز میں اختصار کر دو جبکہ تمہیں اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے... جب اطمینان نصیب ہو جائے تو پوری نماز پڑھو… (4:101) -(4:103) (Read Full Ayahs)